Results 1 to 3 of 3

Thread: اُردو Ù…Ø+ا ورات اور زبان وبیان میں اُس Ú©ÛŒ اہ

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel اُردو Ù…Ø+ا ورات اور زبان وبیان میں اُس Ú©ÛŒ اہ



    اُردو Ù…Ø+ا ورات اور
    زبان وبیان میں اُس کی اہمیت



    آب Ø+یات میں مولانا Ù…Ø+مد Ø+سن آزاد Ù†Û’ میر سوزؔکا ذکر کرتے ہو ئے یہ واقعہ بیان کیا ہے کہ ایک دن سوداؔکے ہاں میرسوزؔ تشریف لا ئے ۔ان دنوں شیخ Ø+زیںؔ Ú©ÛŒ غزل کا چرچا تھا جس کا مطلع ہے Û”
    می گر فتیم بجا تا سرِ راہے گا ہے
    اُد ہم از لطفِ نہا ں داشت نگا ہے گا ہے
    میرؔ سوز مر Ø+وم Ù†Û’ اپنا مطلع Ù¾Ú‘ ھا Û”
    نہیں نکے ہے مرے دل کی اَپا ہے گا ہے
    اے مُلک بہرِ خُدا رخصتِ آہے گا ہے
    مرزا سن کر بو Ù„Û’ کہ میر صا Ø+ب بچپن میں ہما رے ہا Úº پشور Ú©ÛŒ ÚˆÙˆ نیا Úº آیا کرتی تھیں یا جب یہ لفظ سنا تھا یاآج سنا Û” میر سوز بچا رے ہنس کر Ú†Ù¾ ہو رہے Û”
    پشا ور کی ڈومنیاں جو کہ نکسے اور اَیا ہے بو لتی تھیں فا رسی غزلوں کے بجا ئے ہندی چیز یں سنا تی ہونگی جو ان دنوں قریب الفہم اور مقبولِ عا م تھیں ۔
    خلا صہ اس گفتگو کا یہ ہے کہ اردو جو کھڑی بو لی کا ایک مخصوص روپ ہے عوام کی بولی چال کی زبان بنی اور ا س نے پہلی بار ان کے جذبہ اظہا ر کو زبان دی ادبی زبان اور بول چا ل کے فرق کو مٹا یا چنانچہ اٹھا رویں صدی پر دہلوی شعر اء کاکلام با لعموم اسی لسانی اصول کا پا بنداور آئینہ دار ہے ۔
    Ø¢ Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر جب مرزا مظہر جا نجاناں � Ø+ا تم سودا نا سخ شا ہ نصیراور ذوقؔ Ù†Û’ اپنے اپنے نقطہ ہا ئے نظر Ú©Û’ مطا بق اصلا Ø+ زبان کا کام کیا تو دہلی میںگاہ گا ہ متروک الفا ظ ومØ+ا ورات Ú©Û’ سا تھ ساتھ جو قدیم لب ولہجے Ú©ÛŒ گونج سنا ئی دیتی رہی اس کا سہرا مردوں سے زیادہ عورتوںکے سر ہے عورتیں زبان Ú©Û’ معا ملے میں قدا مت پسند ہو تی ہیں مردوں Ú©Û’ مقا بلے میں ان کا ملنا جُلنابا ہر والوںسے Ú©Ù… ہوتا ہے نیز مختلف النوع اقوام اور بھانت بھانت Ú©ÛŒ زبان بولنے والوں سے بعد Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©ÛŒ زبان بگڑ Ù†Û’ سے Ù…Ø+فوظ رہتی ہے عورتوں Ú©ÛŒ نما یاں خصوصیت انتخابِالفا ظ Ú©Û’ سلسلے میں یہ ہے کہ وہ کریہہ الفا ظ Ú©ÛŒ جگہ لطیف الفا ظ استعمال کر تی ہیں ان جزوی اختلافاتِ زبان Ú©Û’ علا وہ انتہا ئی نما یا Úº خصوصیت مردوں اور عورتوں Ú©ÛŒ زبان Ú©Û’ اختلاف Ú©ÛŒ یہ ہے کہ عورتیں جنسیات سے متعلق باتیں واضØ+ الفا ظ میں کہنے Ú©Û’ بجا ئے اشارے اور کنا ئے میں بیان کر تی ہیں بیگمات Ú©ÛŒ زبان میں ہر قسم کاجنسی افعال Ú©Û’ لئے پر دہ پو Ø´ اصطلا Ø+ا ت ومØ+ا ورات مو جود ہیں مثلاً میلے سر سے ہو نا، Ú¯Ùˆ د میںپھول جھڑنا، دو جیاںہونا بات کر نا جیسے متعدد Ù…Ø+ا ورے عورتوں Ù†Û’ مختلف کیفیات Ú©Ùˆ ظا ہر کر Ù†Û’ Ú©Û’ لئے بنائے اور اُن کا چلن عا Ù… کیا Û”

    جو ہو نی تھی وہ بات ہو ئی کہا روں
    چلو لے چلو میری ڈولی کہا ر وں
    مُر دُواکہتاہے آؤ چلو آرام کریں
    جس کو اَرام یہ سمجھے ہے وہ آرام ہو نوج ۔
    Last edited by Arslan; 07-08-2012 at 01:43 AM.

  2. #2
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2950 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: اُردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہ

    thanx for sharing...

  3. #3
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: اُردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہ

    super...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •